
(ویب ڈیسک)امریکی صدر ٹرمپ نے چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش ظاہر کردی۔
واشنگٹن میں صحافیوں کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑیں۔
صدر ٹرمپ دوسری صدارت کی مدت تقریباً نصف حد تک مکمل کرچکے ہیں، امریکی آئین کی22ویں ترمیم کے سیکشن 1 کے مطابق کوئی بھی شخص دو بار سے زیادہ صدر منتخب نہیں کیا جاسکتا۔
یہ بھی پڑھیں: جان شیرخان سکواش ٹورنامنٹ:ناصر اقبال نے انس علی کو بآسانی تین صفر سے ہر ادیا






