1

پیٹرول کتنا سستا ہوا؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری

(24نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ 

اوگرا کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے سستا اور ڈیزل 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا،پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی۔ 
ڈیزل کی نئی قیمت 386 روپے 83 پیسے فی لیٹر مقررکی گئی۔ 
اوگرا نے 28 جولائی کی نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بجے سے ہوگا۔ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں