1

ہاکی ٹیم میں بڑی تبدیلی عماد بٹ کو کپتانی سے ہٹادیا گیا

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ کو قیادت سے ہٹا دیا گیا ہے۔ 

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ابوبکر کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ 

اولمپئن اصلاح الدین صدیقی اور حسن سردار کی سفارش پر ابوبکر کو قومی ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے۔ 

پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ عماد بٹ بطور سینئر کھلاڑی ٹیم کا حصہ رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ،اطلاع دینے والے کیلئے انعام کااعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں