(ارشاد قریشی) راولپنڈی کےاڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ کل ملاقات کا دن ہے، پارٹی کارڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوادی۔
ملاقات کی فہرست میں ملک تنزیل ،شاہد مغل ،راجہ بابر کا نام شامل ہے،ان کے ساتھ ملک غلام مجتبیٰ،جہانزیب خان اور رابیہ اقبال خان کا نام شامل ہے۔
ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : سکائی گارڈن پروجیکٹ میں تحقیقات کیا ہوئیں؟ سینیٹ کمیٹی نے ڈی جی نیب کو طلب کرلیا






