
(ویب ڈیسک)ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے ۔
پولیس کے مطابق چیک پوسٹ پر حملے میں 15 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور مارے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سوات ایکسپریس وے پر مسافر بس کو حادثہ، 22 افراد زخمی






