1

تھرپارکر میں بارش کے جمع پانی میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق

(ویب ڈیسک)ضلع تھرپارکر میں بارش کے جمع شدہ پانی میں ڈوبنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچوں کی شناخت پھلاج بھیل اور ثمینہ بھیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ مقامی افراد نے دونوں بچوں کی لاشیں پانی سے نکال لیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی چیلہار پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی۔ واقعے کے بعد علاقے میں فضا سوگوار ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں : عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونامہنگا،چاندی سستی ہوگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں