1

ہاکی ٹیسٹ سیریز,پاکستان کی پہلے میچ میں کوریا کو شکست

(روزینہ علی)پاکستان اور کوریا کے مابین ہاکی ٹیسٹ سیریزکے پہلے میچ کا نتیجہ آگیا۔ 
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں کوریا کو شکست دے دی،پاکستان کی طرف سے دو گول سفیان جبکہ ایک گول کپتان ابوبکر محمود نے کی،کوریا ایک ہی گول کر سکا۔
پہلے کوارٹر میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں تاہم دوسرے کوارٹر میں کوریا ایک پاکستان دو گول کرنے میں کامیاب ہوئے۔ 

اس کے بعد تیسرے کوارٹر میں پاکستان نے تیسرا گول کیا اور یو اس مقاملے میں پاکستان نے کوریا کو 1۔3 سے شکست دے دی۔ 

یہ بھی پڑھیں : ارشدندیم نے کامن ویلتھ گیمزمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں