1

امریکی جرنیل نےپینٹاگون کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیئے

(24نیوز)امریکی جرنیل نےپینٹاگون کے آگے ہاتھ کھڑے کر دیئے   تحریری طور پر خبردار کر دیا کہ مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل میں سے کسی ایک کے دفاع کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج کے یورپیئن کمانڈ کے سربراہ نے واضح کر دیا کہ ان کے پاس اسرائیل کو بیلسٹک میزائل حملوں سے بچانے کے لیے درکار بحری وسائل موجود نہیں،فوج کو ایک اور ڈسٹرائر بحری جہاز فراہم نہ کیا گیا تو انہیں امریکا یا اسرائیل میں سے کسی ایک کے دفاع کا انتخاب کرنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیں :  شکار پور کے ایس ایس پی کلیم نے بچی کر ریپ کا ملزم گرفتار کروا دیا، دو ملزم ہنوز فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں