1

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ

(24 ںیوز )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان  ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔

سعودی ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان  نے ایران پر امریکا کی جانب سے بڑے حملوں کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد نے امریکی صدر سے کشیدگی میں کمی لانے اور ایران پر حملوں سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب قطری ثالثوں کا ایرانی وزیرخارجہ، ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور عمانی اہلکاروں سے بھی رابطے ہوئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں