1

ایران اور عمان کے آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں: عباس عراقچی 

(ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کے مطابق عمان کے ساتھ مذاکرات کا مقصد آبنائے ہرمز میں باہمی طریقہ کار تلاش کرنا ہے۔

نئے بحری راستے سے متعلق عمان سے مفاہمت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھولا یا بند کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں