
(سیدتنویرنقوی)کھاریاں میں چھت گرنے کے واقعے میں 2خواتین سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق چھت گرنے کا واقعہ ڈوگہ کالونی میں پیش آیا ،جانوروں کا ایک کچا برآمدہ جو کہ ٹی آر اورگارڈر سے بنا تھا کہ اچانک چھت گر گئی،ملبے تلے دب کرپانچ افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں:عوام کیلئے اچھی خبر! پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع






