6

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس سے’’عمران خان رہا کرو‘‘ریلی کا انعقادوکلاء کی شرکت 

 (24نیوز) انصاف لائر فورم(آئی ایل ایف) کے زیر اہتمام راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس سے عمران خان رہا کرو ریلی کا انعقاد کیا گیا،ریلی میں وکلاء نےشرکت کی۔
ریلی جوڈیشل کمپلیکس سے راولپنڈی کچہری سے چوک تک نکالی گئی جس میں شرکاء نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ 

 ریلی کی قیادت بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے کی۔ 

یہ بھی پڑھیں ؛  اداکارہ غناعلی رضاکے عمربتانے پرنئی بحث چھڑگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں