4

عمران خان سے ملاقات کا دن فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال

(ارشاد قریشی)راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)ملاقات  سے کل (جمعرات ) ملاقات کا دن ہے، پارٹی کورڈآینیٹر نے اڈیالہ جیل حکام کو 6 ناموں پر مشتمل فہرست ارسال کردی۔ 

 ملاقات کی فہرست میں طارق محمود چودھری،سید عمر دراز،اظہر رؤوف کا نام شامل ہے،رانا ارسلان ،صدیق خان اور عمر بیگ کا نام بھی شامل کیا گیا ہے،ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما کل ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں؛  عمران خان کو جیل میں 3 سال مکمل، دستیاب سہولیات سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں