
(24نیوز) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل جمعرات کے روز ہو رہا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل ہو رہا ہے اس کے متعلق بتایا جا رہا ہے کہ قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں۔
وفاقی حکومت کے ذرائع بتا رہے ہیں۔
اجلاس میں خطے کی حالیہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کا معاملہ زیر غور آئےگی۔ اور معاشی، سیکیورٹی اورسیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیاجائے گا۔
اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلےتوثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ وزارتوں اورڈویژنز کی سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔
یہ بھی پڑھیئے: آئین کے اندر رہ کر نئے صوبے بنائیں جائیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ، رانا ثنا اللہ






