6

حکومت پنجاب نے 54اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنروں کو اضافی  ذمہ داریاں سونپ دیں

(24نیوز) حکومت پنجاب نے 54اے ڈی سی کواضافی چارج دے دیئے۔ 
سید ایوب بخاری کواے ڈی سی سوشل سروسز قصور کا اضافی چارج دیدیا گیا۔
محمد کلیم کو اے ڈی سی ہیڈ کوارٹر قصور کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
امبرین چوہدری کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر شیخوپورہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
وقار عظیم کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر ننکانہ صاحب کا اضافی چارج مل گیا۔
میاں سرمد حسین کو اے ڈی سی سوشل سروسز سیالکوت کا اضافی چارج دیا گیا۔
صولت حیات وٹو کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرسیالکوٹ کا اضافی چارج دیاگیا۔
خضرحیات کواے ڈی سی ہیڈکوارٹرنارووال کا اضافی چارج دیا گیا۔
قراۃ العین کو اے ڈی سی سوشل سروسز گجرات کااضافی دے دیا گیا۔
خیزان علی کو اےڈی سی ہیڈکوارٹر گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
فضا ارشد کواے ڈی سی سوشل سروسز حافظ آباد کا اضافی چارج دیا گیا۔
بلاول علی کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر حافظ آباد کااضافی دیا گیا۔
حیدرعباس کوسوشل سروسزمنڈی بہاؤالدین اضافی چارج دیا گیا۔
عفت النساءکو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر منڈی بہاؤالدین کا اضافی دیدیاگیا۔
انیل سعید کواے ڈی سی سوشل سروسزاٹک کا اضافی چارج دیدیا گیا۔
انعم بابرکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر اٹک کا اضافی چارج دیدیاگیا۔
علیزہ ریحان کو اے ڈی سی سوشل سروسز جہلم کا اضافی چارج دیا گیا۔
سارہ امجدکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر جہلم کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
بلال بن عبدالحفیظ کو اے ڈی سی سوشل سروسز چکوال کا اضافی چارج دیا گیا۔
مریم بختاورکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر چکوال کااضافی چارج دے دیا گیا۔
کامران صغیرکواے ڈی سی سوشل سروسز مری کا اضافی چارج دیا گیا۔
ملک راشد نعمت کواے ڈی سی ہیڈکوارٹرمری کا اضافی چارج دیدیاگیا۔
غزالہ کنول کو اے ڈی سی سوشل سروسز خوشاب کا اضافی چارج مل گیا۔
زینب جہاندادکواے ڈی سی ہیڈکوارٹر خوشاب کا اضافی چارج دیا گیا۔
واجدبن احمدکواے ڈی سی سوشل سروسز میانوالی کا اضافی چارج دیا گیا۔
محمدعمرفاروق کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرمیانوالی کا اضافی چارج دیاگیا۔
محمد ارشدکواے ڈی سی سوشل سروسز بھکر کا اضافی چارج دیدیاگیا۔
حسن نذیرکو اے ڈی سی ہیڈکوارٹربھکر کا اضافی چارج دیا گیا۔
طارق عثمان کواے ڈی سی سوشل سروسزٹوبہ ٹیک سنگھ کا اضافی چارج مل گیا۔
مجاہدعباس کواے ڈی سی ہیڈکوارٹر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اضافی چارج دیا گیا۔
عامرمحمودکواے ڈی سی سوشل سروسزجھنگ کا اضافی چارج دیا گیا۔
محمد اویس کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر جھنگ کا اضافی چارج دیدیاگیا۔
واثق عباس کو اے ڈی سی سوشل سروسز چنیوٹ کا اضافی چارج مل گیا۔
محمدعابدشبیر کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر چنیوٹ کا اضافی چارج مل گیا۔
غلام مرتضیٰ کو اے ڈی سی سوشل سروسز وہاڑی کا اضافی چارج دیا گیا۔
محمدعثمان جلیس کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر وہاڑی کا اضافی چارج مل گیا۔
محمد شعیب کواے ڈی سی سوشل سروسز خانیوالی کا اضافی چارج دیدیاگیا۔
مدثرعارف کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرخانیوال کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
لیاقت علی کواے ڈی سی سوشل سروسز لودھراں کا اضافی چارج مل گیا۔
احمدفرازاعوان کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر لودھراں کا اضافی چارج دیدیاگیا۔
ساریہ حیدرکو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر اوکاڑہ کا اضافی چارج دے دیاگیا۔
عمرسرورکو اے ڈی سی سوشل سروسز پاکپتن کااضافی چارج دیا گیا۔
محمدسہیل اخترکواے ڈی سی ہیڈکوارٹرپاکپتن کا اضافی چارج مل گیا۔
حافظ عمران نذیر کو اے ڈی سی سوشل سروسز راجن پور کا اضافی چارج دیاگیا۔
مبارک علی رضا کواے ڈی سی ہیڈکوارٹر راجن پور کا اضافی چارج دیاگیا۔
محمدیوسف کو اے ڈی سی سوشل سروسز مظفرگڑھ کا اضافی چارج مل گیا۔
محمدعرفان انور کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرمظفرگڑھ کا اضافی چارج دیا گیا۔
شبیر احمدکواے ڈی سی سوشل سروسزلیہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔
علوینہ فیض کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹرلیہ کا اضافی چارج دے دیاگیا۔
محمداسد علی کو اے ڈی سی سوشل سروسز کوٹ ادو کا اضافی چارج مل گیا۔
بابر حسین کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر کوٹ ادو کا اضافی چارج دیدیاگیا۔
محمد وسیم کو اے ڈی سی سوشل سروسز بہاولنگرکااضافی چارج دیا گیا۔
مہرغلام عباس کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر بہاولنگرکا اضافی چارج مل گیا۔
فاروق احمد کواے ڈی سی سوشل سروسز رحیم یار خان کا اضافی چارج دیا گیا۔
محمد اعتزازانجم کو اے ڈی سی ہیڈکوارٹر رحیم یارخان کا اضاف چارج مل گیا۔
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ان تمام  افسروں کو اضافی ذمہ داریاں تفویض کئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیئے:  ہیکر نے سٹوڈنٹس سے پیسے لے کر یونیورسٹی کے رزلٹ بدل دیئے، سکینڈل سائبر کرائم ونگ تک پہنچ گیا 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں