6

فورسز کا مشترکہ آپریشن شعبان جاریمزید 3 خوارج جہنم واصل 

(احمد منصور)پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” جاری ہے جس میں سکیورٹی  فورسز کی فتنہ الخوارج کے کیخلاف علاقے میں ہوائی اور زمینی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ 

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 3 خارجیوں  کو جہنم واصل کیا گیا، آپریشن شعبان میں  جہنم واصل  ہونے  والوں کی  مجموعی تعداد  67 ہو گئی ہے۔

سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ 5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 105 خارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک بلوچستان میں  آپریشن شعبان جاری رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں:مفت بجلی ختم!افسران کو اب عام شہری کی طرح بل ملیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں