
(24نیوز) بلوچستان کے علاقہ ہرنائی میں آج تھنڈر سٹارم آ گیا۔
ہرنائی شہر اور گردونواح کے علاقوں میں گرچ چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔
ہرنائی کے اور پہاڑوں میں بارش سے ندی نالوں میں سیلابی ریلے آنے کا خدشہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: آج رات کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد ، گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان






