
(مبشرحسین) کراچی کے علاقے لیاری میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملے میں 3 عہدیدار معمولی زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا،زخمیوں کی شناخت عبدالباقی حسین ،غلام مصطفی اور محمد کے نام سے ہوئی۔
ذرائع کے مطابق واقعہ کے بعد پولیس موقع جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، جبکہ شواہد اکٹھے کئے جا رہے ہیں مزید تحقیقات جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کا ہنگامی الرٹ






