1

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

(ویب ڈیسک)اڈیالہ جیل میں بانی کی بشری بی بی سے ملاقات کرادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں دونوں میاں بیوی کی ملاقات 25 منٹ تک کانفرنس روم میں کروائی گئی۔ 

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں کے درمیان صحت اور قانونی معاملات پر بات چیت ہوئی، بشری بی بی کی فیملی ممبران سے ملاقات کے بعد بانی سے ملاقات ہوئی۔ 
اڈیالہ جیل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی سے اُن کی بیٹی اور بھابھی نے کانفرنس روم میں ملاقات کی جو 40 منٹ تک جاری رہی۔

یہ بھی پڑھیں:بڑے سیونگ اکاؤنٹس رکھنے والوں کیلئے نئی مشکل، منافع کی ضمانت ختم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں