2

 لارڈز ٹیسٹ :پاکستانی ٹیم کو دھچکا!  اہم کھلاڑی انجری کا شکار

( ویب ڈیسک )اوپننگ بیٹر امام الحق فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور  انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں ان کی  شرکت فٹنس سے مشروط ہے۔ 

اوپننگ بیٹر امام الحق فٹنس مسائل سے دوچار ہیں اور ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پنڈلی کے اسٹرین کے شکار ہوئے جبکہ اسکین میں لو گریڈ اسٹرین کی تصدیق بھی کی گئی ہے۔ 

پاکستا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیم امام الحق کی دیکھ بھال کر رہی ہے، ٹیسٹ میچ میں مزید شرکت کا انحصار ان کی ریکوری پر ہے۔ 

 یہ بھی پڑھیں:دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ انتقال کرگئے!

واضح رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ لارڈز میں جاری ہے اور پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں