
(علی بھٹہ)فیصل آباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات،تھانہ فیکٹری کے علاقہ میں شہری سے ڈاکو 12 لاکھ روپے نقدی لے اُڑے ۔
فیصل آباد میں ڈاکو شہری کو اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے ،شہری کے مطابق نقدی کے ساتھ قیمتی کاغذات بھی ساتھ لے گئےہیں۔
تھانہ فیکٹری ایریا میں عبد الرحمن کی مدعیت مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کاروائی کا آغاز کردیا۔
یہ بھی پڑھیں :ایرانی سپریم لیڈر کا حکومت کو ایران کی طاقت اور مزاحمت اجاگر کرنے کا حکم






