9

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیں

برطانوی ویب سائیٹ کی خبر کے مطابق عالمی منڈی میں مربن خام تیل کی قیمت 122 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کو برینٹ خام تیل کی قیمت مزید ایک فیصد اضافے کے ساتھ 108.68 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں