
(احسن عباسی)اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہونے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس میں 351 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
اسٹاک ایکسچینج میں 351 پوائنٹس کے اضافے کے بعدہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 870 کی سطح پر ٹر یڈکررہاہے۔
یہ بھی پڑھیں:پروفیسرز کی تقرری؛وفاقی آئینی عدالت نےکراچی یونیورسٹی کی اپیل منظورکرلی
دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی استحکام ریکارڈکیاگیاہے اورڈالر 278 روپے 1پیسے پر برقرارہے۔






