
(بسیم افتخار)پاکستا ن اسٹاک مارکیٹ میں 2837پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ کاروبار کااختتام ہوگیا۔
ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 78ہزار123کی سطح پربند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:ملک میں کتنے دن کاپیٹرول باقی؟تیل کمپنیوں نے خبردارکردیا
اسٹاک مارکیٹ میں 342کمپنیوں کے شیئرزمیں تیزی اور129کمپنیوں کے شیئرزمیں مندی رہی.
آج اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپر 34ارب روپے سے زائدمالیت کے 73کروڑسے زائدشیئرزکا کاروبارہوا۔






