5

گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر حسن فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے رکن مقرر

( بابر شہزاد ترک) گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر حسن کو فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا رکن مقرر کر دیا گیا ۔
 صدر مملکت کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ میں سولر ہوم سسٹم کی تقسیم اور تنصیب کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
 نوٹیفکیشن کے مطابق ظفر حسن کا تقرر 3 سال یا 65 سال کی عمر تک (جو بھی پہلے ہو) کیلئے کیاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں