
(مانسہرہ سید نعمان شاہ)وادیٔ کاغان میں سہوچ کے مقام پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے۔
کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی (KDA) کے مطابق برساتی نالہ میں طغیانی کیساتھ لیند سلائیڈنگ سے ناران خجل کھڈ روڈ پر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ہو گئی،انتظامیہ سڑک کی بحالی کے لیے مشینری روانہ کر دی۔
ضلعی انتظامیہ کاغان کے مقام پر سیری نالہ میں دوبارہ طغیانی سے نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ڈی پی او قصورپارلیمانی کمیٹی کے روبرو پیش، شوکاز نوٹس کا جواب جمع کراونے کیلئے وقت مانگ لیا






