4

دریائے چناب میں وزیرآباد کے مقام پر 24 جولائی تک سیلاب کا خدشہ

(نیئر عالم)دریائے چناب میں وزیر آباد کےمقام پر 24 جولائی تک سیلاب کا خدشہ ہے ، دریائے چناب میں وزیرآباد کے مقام پر پانچ لاکھ کیوسک پانی کا اخراج ہوگا ۔

تازہ ترین صورتحال کے مطابق دریائے چناب میں خانکی بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 90415کیوسک،  پانی کا اخراج 80433 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 131123 کیوسک جبکہ پانی کا اخراج 108850 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں :جوڈیشل کمیشن نے4ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں