
(یاسر عرفات)نارووال میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔
ریسکیو حکا م کے مطابق بس میں 60 سے زائد مسافر سوار تھے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:2 ہفتوں میں ایران جنگ میں100 امریکی فوجی زخمی: پینٹاگون کی تصدیق






