
(24نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نےملاقات کی۔
وزیر اعلیٰ نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی،وزیر اعلیٰ نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے حوالے سے اسمبلی قرارداد سے متعلق تفصیلات سے بھی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں ؛ میرپور میں انٹرنیٹ کی بحالی جلد متوقع ہے، بلاول بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا پر بیان






