
(24 نیوز )ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ میں پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے ۔
پاکستانی انڈر نائنٹین ویمن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ٹیموں کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2,2 میچ میں کامیابی حاصل ہوئی۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی






