5

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز :پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

(24 نیوز )ویمن انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ میں پاکستانی ٹیم  نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا فائنل آج کھیلا جا رہا ہے ۔

پاکستانی انڈر نائنٹین ویمن ٹیم نے   ٹاس جیت کر پہلے  بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، دونوں ٹیموں کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2,2 میچ میں کامیابی حاصل ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں