
(محمد حسن خان)سی ٹی ڈی نے حیدرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے مبینہ دہشت گرد امیر سلمان کو حراست میں لے لیا ہے ۔
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار دہشت گرد تخریب کاری کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، ملزم کے قبضے سے ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد کیا گیا ہے، گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی






