3

گوجرانوالہ : دو سالہ بچہ بارش کے جمع شدہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

(زاہد اقبال رانا) گوجرانوالہ میں  عالم چوک پٹھان کالونی میں دو سالہ بچہ بارش کے جمع شدہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی ہے۔گھر کے ساتھ کھیتوں میں بارش کا پانی جمع تھا، لاپتہ بچے کو ہمسائے نے پانی میں دیکھا اور ریسکیو  کو اطلاع دی۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بچے کی نعش کو نکال کرضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیرانتخابات؛پہلی بار 8 خواتین میدان میں آ گئیں،تگڑے مقابلے کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں