3

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق  نے ملاقات

(24 نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق  نے ملاقات کی ہے ۔

سابق وفاقی وزیر  اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے آج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں :آئل ٹینکرز کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم کام کرگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں