3

سپرہائی وےپرٹرک کی ٹکر سے بائیک سوار2 افراد جاں بحق

(اسامہ ملک)سپرہائی وے جمالی پل کے قریب ٹرک کی ٹکر سے بائیک سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے ایک شخص کی شناخت 35 سالہ حبیب کے نام سے ہوئی جبکہ دوسرے جاں بحق شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

 یہ بھی پڑھیں:ملک بھر کے پیٹرول پمپس کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ
 پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں