1

پنجاب حکومت کا تھیٹر ڈراموں کے اوقات رات 8 سے 11 بجے تک رکھنے کا فیصلہ

(زین مدنی )حکومت پنجاب نے تھیٹر ڈراموں کے اوقات رات 8ے 11بجے تک رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بھی ڈراما اوقات یہیں رکھیں جائیں گے ۔

محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے مختلف محکموں کی رپورٹس کا بعد ڈراما اوقات 8 سے 11 تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پنجاب بھر کے ہر تھیٹر پر ڈراما اوقات کی پابندی کی عملدر امدی کے لیے بھی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں :کراچی سے ابوظہبی جانے والی غیرملکی ائیر لائن حادثے سے بال بال بچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں