7

شاہد خاقان عباسی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

(ویب ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سیاسی جماعت ’عوام پاکستان‘ کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر ڈی لسٹ کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق جماعت نے مقررہ مدت کے باوجود انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد نہیں کیا، جس پر الیکشن ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اسے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی فہرست سے خارج کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں 3 روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 26 ہزار 400 روپے بڑھ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں