7

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روزبھی بڑا اضافہ

(اشرف خان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑا اضافہ ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا  22 ڈالر مہنگا ہوکر 4341 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا2  ہزار 200 روپے مہنگاہوگیاجس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ  56 ہزار 536 روپے پر پہنچ گئی۔
 دس گرام سونا  1887 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 91ہزار 406  روپے کاہوگیاہے جبکہ فی تولہ چاندی 113 روپے کمی کے ساتھ  6826روپے پر آگئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:گڈزٹرانسپورٹرزکے بعد آئل ٹینکرزایسوسی ایشن بھی میدان میں آگئی
واضح رہے کہ تین روز میں فی تولہ سونا28ہزار600 روپے مہنگا ہوچکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں