5

عبداللہ طاہر کے ڈرائیور کو استعمال کرنےوالی خاتون گرفتار

(عمران اسلم)تحریک انصاف کے رہنما عبدالله طاہر قتل کیس میں فیصل آباد کی ٹک ٹاکر ملوث نکلی ۔ 

مقتول عبدالله طاہر کے ڈرائیور کو اپنے جال میں پھنسا کر استعمال کرنے کے لئے استعمال ہونے والی ٹک ٹاکر کو سیالکوٹ سے  گرفتار  کر لیا گیا۔ یہ خاتون فیصل آباد کی رہنے والی ہے۔ 

 عبدالله طاہر کو چند روز قبل لاہور کی غالب مارکیٹ میں قتل کردیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیئے:  مقتول میر رضا کے قاتلوں تک پہنچنے میں کون طاقت رکاوٹ؟ 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں