6

پاکستانی آل راونڈر محمد نواز انگلی کی انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر

(24 ںیوز )پاکستانی آل راونڈر محمد نواز انگلی کی انجری کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ 

محمد نواز ٹورنامنٹ میں پاکستان گولڈ کی نمائندگی کر رہے تھے ، نواز کو 12 اگست کو پاکستان بلوز کے خلاف فیلڈنگ کرتے ہوئے دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی پر گیند لگی ۔

پی سی بی سپورٹس سائنس اور ایکسر سائز میڈیسن ڈیپارٹمنٹ نے جمعرات کو نواز کے سکین کروائے ، محمد نواز کم از کم تین ہفتے کیلئے ایکشن سے باہر ہوگئے، دو ہفتے بعد این سی اے رپورٹ کریں گے

یہ بھی پڑھیں :حکومت سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے مذاکرات بے نتیجہ ختم 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں