3

امریکی جنگی طیاروں کی ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری قشم میں دھماکوں کی آوازیں

(24نیوز)امریکی جنگی طیاروں نے ایرانی جزیرہ کیش پر بمباری کی ہے جبکہ ایران کے قشم جزیرے میں دھماکے سُنے گئے ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے کیش بندرگاہ میں لنگر انداز کشتیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ 

ایرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ کویت میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں،  جس کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے ہیں۔ 

ادھر کویتی فوج کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے ہیں، دشمن کے فضائی حملوں کو ناکام بنا رہے ہیں۔

کویتی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ کویت کی فضائی حدود میں دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بائیکاٹ ختم!سیاسی گہما گہمی کے دوران پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں