
(محمد اویس)اسلام آباد کے پمزہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ نرسری میں ایئرکنڈیشن کمپریسر پھٹنے سےلگی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانےمیں مصروف ہیں۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے نرسری میں موجود 14 نومولود جاں بحق ہوگئے۔
ہسپتال ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کی نرسری میں 15 نومولود تھے، لیڈی ڈاکٹر صرف ایک بچے کو بچاسکی۔
یہ بھی پڑھیں:کولوراڈو میں امریکی فوج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تباہ، 4 افراد محفوظ






