
(24نیوز)صدر آصف علی زرداری آج آسٹریا روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کا آسٹریا کا دورہ نجی نوعیت کا ہے، آصف علی زرداری کی ایڈوانس سیکیورٹی ٹیم پہلے ہی آسٹریا روانہ ہو چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا کایوٹرن:ایران کیلئےپالیسی میں بڑی تبدیلی، پُرامن جوہری توانائی کی حمایت






