1

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

(24نیوز)سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی زیر زمین 185 کلو میٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  موسلادھار بارش۔۔!محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں