10

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندیڈالر مستحکم

(احسن عباسی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 3,460 پوائنٹس کی کمی کے بعد 176,466 کی سطح پر آگیا۔

 دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔

ڈالر 278 روپے 2 پیسے پر برقرار رہا۔

مزید پڑھیں:عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں دبائو کا شکار ،سرمایہ کار محتاط ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں