7

سعودی عرب پر ڈرون حملے،عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا


(ویب ڈیسک) سعودی عرب پر ڈرون حملے کے واقعہ کے بعد عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں