2

امریکی صدر کی سیکیورٹی میں شدید خلل!  طیارہ حرکت میں آ گیا

( ویب ڈیسک )امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والی جنرل ایوی ایشن پرواز کو ایف 16 طیارے نے واپس کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:امریکی فوج کا آبنائے ہرمز کے راستے تجارت کا حجم 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آنے کا دعویٰ

صدر ٹرمپ جمعہ کو اسی رہائش گاہ آئے تھے۔ اس سے پہلے جون میں بھی اس طرح کی خلاف ورزی کا واقعہ پیش آچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں