بلوچستان کے علاقے خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ
خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،
خضدار میں زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 30 کلو میٹر تھی،
زلزلے کا مرکز خضدار سے 45 کلومیٹر مشرق میں تھا،
زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی،






