2

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ، کراچی کی مؤثر کارروائی، کراچی پورٹ پر 277 ملین روپے مالیت کے سامان میں بڑے پیمانے پر فراڈ بے نقاب، پاکستان کسٹمز

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ، کراچی کی مؤثر کارروائی، کراچی پورٹ پر 277 ملین روپے مالیت کے سامان میں بڑے پیمانے پر فراڈ بے نقاب، پاکستان کسٹمز

ای پی زیڈ رسالپور جانے والے کنسائنمنٹ کی جسمانی جانچ پڑتال کے دوران سامان کی غلط تفصیلات ظاہر کرنے کا انکشاف، پاکستان کسٹمز

درآمد کنندہ نے مصنوعی پھول، مشینری کے پرزہ جات اور اسپرے ظاہر کیے، اصل سامان میں لوڈ سیلز، پرفیومز اور کاسمیٹکس برآمد، پاکستان کسٹمز

میسرز بلومنگ بڈز انڈسٹریز کے کنسائنمنٹ میں ظاہر کردہ سامان اور اصل اشیاء میں نمایاں تضاد سامنے آگیا، پاکستان کسٹمز

کمپنی کا ای پی زیڈ لائسنس مصنوعی پھولوں اور پودوں کی تیاری و برآمد کے لیے منظور شدہ، برآمد شدہ سامان منظور شدہ پیداواری سرگرمیوں سے بھی مطابقت نہیں رکھتا، پاکستان کسٹمز

کیس میں ملوث سامان کی مجموعی مالیت 277 ملین روپے، ڈیوٹی اور ٹیکسوں کی مد میں 108 ملین روپے کی ممکنہ چوری کی کوشش، پاکستان کسٹمز

درآمد کنندہ، اس کے مبینہ ساتھیوں اور سہولت کاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا عمل جاری، پاکستان کسٹمز

فراڈ میں ملوث پائے جانے والے تمام افراد کے خلاف کنٹراوینشن کارروائی شروع، پاکستان کسٹمز

قومی خزانے کے تحفظ، فراڈ کی روک تھام اور کسٹمز قوانین پر سخت عمل درآمد کے لیے پرعزم، پاکستان کسٹمز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں