2

گوادر، پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ ڈیزل پکڑ لیا

گوادر، پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ روپے کا اسمگل شدہ ڈیزل پکڑ لیا

گوادر کے سمندر میں پاکستان کسٹمز نے 72 گھنٹے تک جاری رہنے والے ڈرامائی تعاقب کے بعد اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل سے بھری کشتی کو پکڑ لیا۔

کسٹمز حکام کے مطابق پکڑے گئے ڈیزل کی مقدار 40 ہزار لیٹر ہے جس کی مالیت 4 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود اہلکاروں نے کشتی کا تعاقب جاری رکھا اور بالآخر اسے تحویل میں لے لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں